کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے، کپل شرما کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما پر امریکی ریاست نیویارک کی عدالت میں معاہدے کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
کپل شرما کے خلاف مقدمہ دائر کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل شرما نے 2015 میں شمالی امریکہ کا دورہ کیا تھا، انہوں نے چھ مختلف شہروں میں شوز کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی لیکن وہ صرف پانچ شوز کرکے چلے گئے جب کہ ان کے چھ شوز تھے اورادائیگی بھی چھ شوز کی گئی۔
کمپنی کی طرف سے کپل شرما پر پرفارم نہ کرنے اور جواب نہ دینے کا الزام ہے
کیس ابھی نیویارک کی عدالت میں ہے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca