ٹروڈو کی تقریب کے باہر فلسطین کے حق میں ریلی نکالے والے2 افراد پر فرد جرم عائد

احتجاج کے منتظمین نے اس سے قبل کنگ ایڈورڈ ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں خلل ڈالنے کا کہا تھا
یاد رہے اس ماہ کے شروع میں ٹورنٹو میں ونٹاریو کی آرٹ گیلری (اے جی او) میں استقبالیہ، جس میں ٹروڈو اور اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی شامل تھے، مظاہرین کی جانب سے داخلی راستوں کو روکنے کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا
پولیس کے مطابق مظاہرے کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ا ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ایک اور شخص پر جائیداد کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا۔

 

 

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]