فوجی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے،خواجہ آصف

اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان کو "اخلاقی بے حسی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا کسی صورت مناسب نہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی بھی صرف تنخواہ کے لیے اپنی جان قربان نہیں کرتا بلکہ قربانی نظریے، فرض شناسی اور وطن سے وفاداری کے جذبے کے تحت دی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں شہداء کی قربانیوں پر سوال اٹھانا مناسب نہیں، کیونکہ ان کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی کی قومی ذمہ داری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں