سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کالم کے انداز میں بارشوں کا موازنہ کیا ہے۔ پہلا کالم 1 سے 9 جولائی تک مختلف مقامات پر زیادہ سے زیادہ بارشوں کو بیان کرتا ہے، جبکہ دوسرا کالم 2022 میں اسی عرصے کے دوران ہونے والی بارشوں کو ملی میٹر میں بیان کرتا ہے۔
شیری رحمان کی جانب سے ٹویٹ کیے گئے چارٹ کے مطابق بلوچستان میں یکم سے 9 جولائی تک اوسط زیادہ سے زیادہ بارش 6.9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ میٹر بہت زیادہ ہے۔
اسی طرح سندھ میں یکم سے 9 جولائی تک اوسطاً 10.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
Monsoon updates from PMD: Sindh and Balochistan going thru very high percentages of rainfall over a 30 year average. See last column. pic.twitter.com/EMxoVfwdvK
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) July 9, 2022