سری لنکا کے صدر کے گھر سے بڑی رقم برآمد ہوئی ،مظاہرین

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سری لنکا میں صدارتی محل پرقبضہ کرنیوالے مظاہرین نےکہا ہے کہ صدر گوٹابھایا راجا پاکسے کے محل سے بڑی رقم ملی ہے

ہنگامہ آرائی میں پولیس نے ہفتے کے روز ایک ریلی پر دھاوا بول دیا، سینکڑوں مظاہرین کو ٹرک کے ذریعے ہٹا دیا گیا مقامی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے کہا ہے کہ صدرکے محل سے بہت زیادہ پیسے بر آمد ہوئے ہیں

سری لنکا کے روزنامے کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ برآمد شدہ رقم سیکیورٹی یونٹس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز میں مظاہرین کو رقم کی گنتی کرتے دیکھا جاسکتا ہے

حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے دعوؤں کی تصدیق کے بعد ہی صورتحال پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ سری لنکا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل شویندرا سلوا نے شہریوں اور پرامن رہنے اورسکیورٹی فورس کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے

پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا منظر

پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا منظر

سری لنکن صدرکی رہائش گاہ پر مظاہرین نے دھاوا بولا ہوا ہے

سری لنکن صدرکی رہائش گاہ پر مظاہرین نے دھاوا بولا ہوا ہے

صدارتی محل کے باہر لوگوں کا جم غفیر جمع ہے

صدارتی محل کے باہر لوگوں کا جم غفیر جمع ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    جھلکیاں

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا