ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کے بارے میں سوچتی تھی،دیپیکا پڈوکون

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کہلانے والی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ماضی میں اپنے ڈپریشن پر ایک بار پھر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھیں۔

دیپیکا پڈوکون نے 2006 میں کانڈا اور تیلگو فلموں میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور اگلے سال 2007 میں انہوں نے بالی ووڈ فلم اوم شانتی اوم سے ہندی سنیما میں قدم رکھا۔

انہوں نے اپنی پہلی ہندی فلم سے ہی بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی اور 2008 میں وہ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ بچنا اے حسینو میں نظر آئیں اور پھر ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں کی وجہ سے چند ہی سالوں میں مصروف ترین اداکارہ بن گئیں۔

اپنے کیرئیر کے چند سال، 2014 میں دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور ایک سال بعد انہوں نے ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا اور دماغی مسائل میں مبتلا لوگوں کی مدد کے لیے لائیو، لاف لو فانڈیشن کے نام سے ایک چیریٹی شروع کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca