حکومت نے دھرنے ، لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے متوقع لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق متوقع لانگ مارچ کے دوران ڈرونز کے ذریعے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل پھینکنے کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، صوبوں سے ایف سی کے 3 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی پولیس نے صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کو بھیج دیا ہے۔ سی کے نے 30,000 اہلکار، 20,000 پنجاب، 4,000 خیبر پختونخوا اور 6,000 رینجرز طلب کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس، ایف سی اور رینجرز کے علاوہ سیکڑوں کینٹرز بھی لگائے جائیں گے، داخلی راستوں پر کینٹرز کے ساتھ خندقیں کھودی جائیں گی، پنجاب اور خیبرپختونخوا نے تاحال اہلکار فراہم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca