بابر کی سنچری ، پاکستان نے انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دیدی

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ پاکستان نے دس وکٹوں سے جیت لیا
کپتان بابراعظم نے ایک سودن رنز کی اننگزکھیلی پاکستان کی طرف سے دونوں اوپنرز نے بہترین کھیل پیش کیا
پاکستان کی بیٹنگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان ہندوستان کے روہت شرما اور شیکھر دھون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کامیاب بیٹنگ جوڑ ی بن گئی ہے
انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو ننانوے رنز بنائے اور پاکستان کو دوسو رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستان کے اوپنر نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے آخری اوور میں سکور پور ا کرلیا
دونوں کھلاڑیوں نے گرائونڈ کے چاروں طرف بہترین سٹروکس لگائے اور تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا بابراعظم جو آئوٹ آف فارم تھے وہ بھی فارم آئے اور سنچری جڑ دی یہ پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے اچھا شگون ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com