آرمی چیف کا 5 ہفتے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

 

اردو ولڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتے بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔

چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ  توسیع نہیں لیں گے، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ توسیع نہیں لیں گے۔

گزشتہ کچھ عرصے سے آرمی  چیف کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کافی بحث ومباحثہ کیا جارہا ہے

اور اس مسئلے پر عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کے پاس آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار نہیں

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کا آرمی چیف میرٹ پر آنا چاہیے جبکہ آرمی چیف قبل ازیں امریکہ میں بھی

یہ بات کہہ چکے ہیں کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے اور مقررہ وقت پر سبکدوش ہوجائیں گے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com