21 اشیائے ضروریہ رواں ہفتے میں مہنگی ہوگئیں

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ملک بھر میں مہنگائی عروج پر ، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ مہنگائی 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
گزشتہ ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمتوں میں 15.97 فیصد، پیاز کی قیمتوں میں 9.38 فیصد، نمک کی قیمت میں 2.58 فیصد، آلو کی قیمت میں 2.88 فیصد اور ماچس کی قیمتوں میں 1.34 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چنے کی قیمت میں 3.37 فیصد، ایل پی جی کی قیمت میں 1.75 فیصد، دال مسور کی قیمت میں 2.25 فیصد، دال چنا کی قیمت میں 1.08 فیصد، دال چنے کی قیمت میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com