مشرقی ترکی میں بس کے حادثے میں سات افراد ہلاک

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ترکی کے مشرقی صوبہ آگری میں پیر کو ایک مسافر بس سے ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

ترک صدر طیب اردگان نے اعلان کیا کہ "بس ٹرک سے ٹکرانے اور آگ لگنے سے ہمارے سات شہری جاں بحق ہو گئے
جائے وقوعہ سے سیاہ دھواں اٹھ رہا تھا اور مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر شدید جھلس گئے تھے۔

وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ "بڑی تعداد میں ٹیمیں جائے حادثہ پر بھیج دی گئی ہیں، اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔”

ایگری صوبہ ترکی کی آرمینیا اور ایران کی سرحدوں پر واقع ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com