اپنی حکومت میں قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر سکا، عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے دور  حکومت میں قانون کی حکمرانی کانفاذ نہیں کرسکے

جرمن میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹروں نے 6 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، صحت یابی میں 4 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کی وجہ سے موجودہ حکومت نے سب سے زیادہ دھمکیاں دیں، موجودہ حکومت مجھے مروانا چاہتی ہے ا

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اپنے خلاف سازش کا علم ہے جس کا آغاز دو ماہ قبل اس وقت ہوا جب مذہب کی بنیاد پر مجھے قتل کرنے کی سازش کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ آئندہ الیکشن میری جماعت جیتے گی، حکومت کے خلاف مارچ آئین کے مطابق ہے اور یہ ہمارا حق ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میری حکومت کو آئینی طور پر نہیں ہٹایا گیا، میری حکومت الیکشن سے نہیں نیلامی سے ہٹائی گئی جو کہ غیر آئینی تھا، افسوس ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کہ اپنی حکومت کے دوران قانون کی حکمرانی پر عمل نہیں کیا

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca