ٹی 20 ورلڈ کپ: کون بنے گاچیمپئن ،فیصلہ آج ہوگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ -پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا فائنل میں بارش کے بہت زیادہ امکانات
ظاہر کئے جارہے ہیں تاہم میچ پورانہ ہونے کی صورت پیر کے دن کھیل ہوگا
موسلا دھار بارش میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کے شو ڈاون میں خلل ڈال سکتی ہے اور یہاں تک کہ ٹیموں کو مشترکہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل ہو سکتا ہے
پاکستان تیس سال پہلے کی تاریخ دہرانے جبکہ انگلینڈ بازی پلٹنے کے لئے تیار ہے
عمران خان کے پاکستان کے 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کے تیس سال بعد بابر اعظم کی ٹیم کو لگتا ہے کہ ٹرافی دینا ان کا مقدر ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com