سانپ نے پنجرے کے سامنے بیٹھے شخص کا منہ دبوچ لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سانپ نے پنجرے کے سامنے بیٹھے شخص کا منہ دبوچ لیا

سانپ اور انسان کے مقابلے کی ویڈیو تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی

گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

کوبرا کو چومنا بھارتی شہری کو مہنگا پڑ گیا، سانپ نے اسے ہونٹوں پر ڈس لیا

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ شخص سانپ کے پنجرے کو چیک کر رہا تھا کہ اچانک سانپ نے اس پر حملہ کر دیا۔

سانپ متاثرہ شخص کے چہرے کو اپنے جبڑوں سے پکڑتا ہے اور خود کو شکار کے پورے جسم کے گرد مضبوطی سے لپیٹ لیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر کے محمد حفیظ کو 12سال سے سانپ کیوں ڈس رہا،حیرت انگیز انکشافات

سانپ کا حملہ دیکھ کر موقع پر موجود خاتون نے مدد کے لیے چیخیں ماریں تو کچھ لوگ فوری طور پر متاثرہ شخص کی مدد کو پہنچے

اور اسے سانپ کے منہ سے چھڑا لیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص بالکل ٹھیک ہے لیکن سانپ

کے حملے سے متاثرہ شخص کے چہرے سے بہت زیادہ خون بہہ رہا تھا۔

مزید پڑھیں

لاپتہ انڈونیشیا کی خاتون کو 22 فٹ لمبے اژدھے نے نکل لیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com