چور 10 فٹ لمبی سرنگ بنا کر بینک میں داخل ، سونا لے اڑے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں ڈاکوئوں کا انوکھا انداز ، اتر پردیش

میں  بینک کے لاکرز سیکشن تک پہنچنے کے لیے 10 فٹ لمبی اور 4 فٹ چوڑی

سرنگ کھود ڈالی ، باآسانی سونا چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر کانپور میں چوروں نے فلمی انداز میں چوری کی واردات کر دی جس نے

پولیس اور بینک عملہ کو حیران کر دیا۔ جب بینک منیجر معمول کے مطابق دفتر پہنچا تو اس نے لاکر کھلے، تالے ٹوٹے اور

ایک کروڑ روپے مالیت کا 1.8 کلو سونا غائب پایا۔ پولیس کو فوراً بلایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ چوروں نے بینک سے متصل ایک

خالی پلاٹ سے 10 فٹ لمبی اور 4 فٹ چوڑی سرنگ کھودی اور لاکرز تک پہنچ کر انہیں صاف کیا۔ چوروں نے کیش لاکرز کو

توڑنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام رہے جس میں 32 لاکھ روپے تھے۔ بینک منیجر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ زیورات 29

شہریوں کے ہیں جنہوں نے بینک سے قرض لینے کے لیے سونا جمع کرایا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com