کابل میں دھماکہ، 20 افرادجاں بحق،متعدد زخمی

اردو ورلڈ کینیڈ ( ویب نیوز ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 20 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت

یہ بھی پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار

خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے وزارت اطلاعات کے حکام کے حوالے سے دھماکے میں 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ فی الحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ یا در ہے افغان وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ترکی اور چین سمیت کئی ممالک کے سفارت خانے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com