حکومت اپریل میں انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائے گی، عمران خان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکومت اپریل میں انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائے گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اس وقت دو ماہ بھی بہت دو ر لگتے ہیں، میں پیش گوئی کرتا ہوں کہ کچھ بھی ہو یہ حکومت اپریل میں انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائے گی  یہ الیکشن سے نہیں سلیکشن سے آئے ہیں۔

 

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے پرویز الہی پر بہت دبا  ئوڈالا کہ وہ ن لیگ کے وزیرا علیٰ بنیں یا نہ چھوڑیں۔ لیکن وہ ہمارے وفادار تھے، ہمیں وفاداری واپس کرنی پڑی اور اسی طرح وہ تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ اور ہماری پارٹی کا حصہ بنیں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ فی الحال نئے آرمی چیف سے کوئی تعلق نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com