ڈوبتی پاکستانی معیشت کے باجود پر تعش اشیاء کی درآمد کا سلسلہ جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عالمی مالیاتی بحران اور ڈوبتی پاکستانی معیشت کے باجو دپرتعیش اشیاء کی بلاامتیاز درآمد جاری ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران بیرون ممالک سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی لگژری گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں درآمد کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر کاروں کی درآمد میں 12 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی درآمد میں 438 فیصد اور 71 فیصد اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر مالیت کے طیارے، بحری جہاز اور کشتیاں بھی پاکستان لائی گئیں۔ اس کے علاوہ 36 کروڑ 28 لاکھملین ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق ادویات اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر برآمدی شعبے بھی خام مال کے لیے ایل سی کھولنے سے محروم ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com