پیرا سیٹا مول کی نئی قیمت مقررکردی گئی، 200 گولیوں کا ایک ڈبہ 534 روپے میں ملے گا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (DRAP) نے پیراسیٹامول کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا،ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول کی 500 گرام کی ایک گولی کی قیمت دوروپے 67پیسے مقرر کی گئی ہے، جب کہ 200 گولیوں کا ایک ڈبہ 534 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
پیراسیٹامول کیفین کی ایک گولی کی قیمت 3 روپے 32 پیسے مقررکر دی گئی ہے۔ پیراسیٹامول (کیفین) 65/500 ملی گرام کی 100 گولیوں کی قیمت 332 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ قیمتیں حکومت سے منظوری کے بعد طے کی گئیں۔ پیراسیٹامول نوٹیفکیشن میں بتائی گئی قیمتوں کے مطابق فروخت کی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com