لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو باعزت بری کردیا گیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے دفاعی تجزیہ کار اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کے خلاف اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران امجد شعیب کے وکیل میاں اشفاق نے دلائل دیئے۔پراسیکیوٹر نے امجد شعیب کو کیس سے بری کرنے کی مخالفت کی۔

 

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، کچھ دیر بعد عدالت نے امجد شعیب کو کیس سے بری کردیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا، ان پر لوگوں کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com