ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ 41 فیصد سے تجاوز

 اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی جس میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کمی ہوئی جب کہ ایک ہفتے کے دوران 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، مہنگائی سے متوسط ​​طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جب کہ 44 ہزار سے زائد ماہانہ آمدنی والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 42.42 فیصد کا ریکارڈ تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی

مجموعی شرح

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران آٹا، گھی، چینی، تازہ دودھ، بکرے کا گوشت، چاول اور نمک سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔

8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 10 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

مزید پڑھیں

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت اوسطاً 1705 روپے ہوگئی، گھی، دال ماش، دال، چاول اور نمک کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا

پیاز 22 روپے، لہسن 18 روپے مہنگا ہوگیا۔ فی کلو انڈے 16 روپے۔ روپے فی درجن سستا ہو گیا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com