کسانوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں4 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

برآمدی شعبے اور کسانوں کے لیے بجلی پر 65 ارب روپے کی سبسڈی ختم کر دی گئی، کسانوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافے کی بھی منظوری دی گئی۔
نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو نوٹیفکیشن کے لیے بھجوا دیا اور کہا کہ سبسڈی دینے اور ختم کرنے کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے۔

آئی ایم کی شرائط پر عمل، بجلی صارفین پر 76 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com