کرونا کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ خفیہ معلومات کب جاری ہونگی ؟

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  کرونا کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ امریکی انٹیلی جنس نے کیا دریافت کیا؟ امریکی صدر جو بائیڈن نے خفیہ معلومات جاری کرنے کے قانون پر دستخط کر دیئے۔

کرونا کےحوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہمیں اس تہہ تک پہنچنے کی ضرورت ہے جہاں سے کووِڈ 19 شروع ہوا جس میں ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سے ممکنہ روابط بھی شامل ہیں۔

بائیڈن نے کہا کہ 2021 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد، انہوں نے انٹیلی جنس کمیونٹی کو ہدایت کی کہ وہ تحقیقات کے لیے اپنے اختیار میں موجود ہر ٹول کو استعمال کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کام ابھی جاری ہے، قومی سلامتی کو نقصان پہنچائے بغیر جتنی معلومات ہوسکے جاری کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 70 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com