169
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہے۔
نگرا ن وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عمران خان کے حملے کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے، جو تحقیقات کرے گا اگر کوئی ملوث پایا گیا تو ایکشن لیا جائے گا
محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور سیکورٹی بھی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی توہین اور دھمکیاں غلط ہیں۔