275
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
فیصل آباد میں چینی 40 روپے اضافے کے بعد 130 روپے سے بڑھ کر 135 روپے تک پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں
20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
حیدر آباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 120 روپے، پرچون میں 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب پشاور میں ایک کلو چینی 10 روپے فی کلو ہوگئی۔ کوئٹہ میں ایک کلو چینی 125 روپے اور مضافاتی علاقوں میں 130 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔