آئی ایم ایف کو 3 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کا منصوبہ دے دیا گیا

اردو رورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو 3 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کا منصوبہ دے دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر کا فنانسنگ پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا ہے، ورلڈ بینک، ایشین انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق رائز ٹو پروگرام کے تحت 450 ملین ڈالر کی فنڈنگ ملنے کا امکان ہے، جنیوا ڈونرز کانفرنس سے متوقع فنڈز کا پلان بھی آئی ایم ایف کو فراہم کر دیا گیا۔
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے پہلے عملے کی سطح پر معاہدہ کرنے کو کہا ہے۔
وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سٹاف لیول کے معاہدے کے بعد فنانسنگ کا انتظام آسان ہو جائے گا، وزارت خزانہ آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار کر رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com