پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت، مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی، آصف زرداری

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کارکنوں کی جماعت ہے اور کارکنوں اور مزدوروںکے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔

یوم مزدور کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ہمیشہ مزدوروں کا ساتھ دیا۔ .
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے مزید کہا کہ آج بدترین مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی بحران کا شکار ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی ضرورت ہے
انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ روٹی، کپڑا اور مکان پیپلز پارٹی کا منشور ہے۔ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے دادا شہید اور والدہ شہید کی طرح کارکنوں کا ساتھ دے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com