عمران خان کا اداروں کو دھمکیاں دیناانتہائی قابل مذمت ہے، شہبازشریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی جانب سے پاک فوج اور انٹیلی جنس اداروں کو بدنام کرنا اور دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان کو بغیر ثبوت کے جنرل فیصل نصیر اور انٹیلی جنس افسران پر الزامات لگانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
ٹویٹ میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر الزامات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com