131
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔صبح 10 بجکر 52 منٹ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔
یہ بھی پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں 7.7شدت کاشدید زلزلہ,سوات متاثر،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 223 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں