پرویز خٹک نے بھی پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ میں کئی دنوں سے ملکی سیاسی صورتحال کو دیکھ رہا ہوں۔ 9 مئی کو جو بھی ہوا، کوئی خوش نہیں ہے۔ 9 مئی کے واقعے کی مذمت کر چکا ہوں۔ ٹی وی پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ درست نہیں۔

 

خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے مزید کہا ہے کہ اس وقت ملک کا سیاسی ماحول بہت خراب ہے اور اس ماحول میں کام کرنا مشکل ہے، جس کی وجہ سے میں نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کروں گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com