نائجر کے صدر کو کس نے اغواء کیا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) افریقی ملک نائیجر کے صدر محمد بازوم کو ان کے ہی محافظوں نے اغوا کر لیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حکومتی نمائندے نائیجر کے صدر کی بازیابی کے لیے اغوا کاروں سے مذاکرات کر رہے ہیں۔

صدر محمد بازوم کو ان محافظوں نے کئی گھنٹے قبل اغوا کر لیا تھا۔نائجر کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر بازوم اور ان کا خاندان محفوظ ہیں اور اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو نائجر کی فوج اغوا کاروں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ صدر کو اغوا کرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com