105
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور مشن دینے والے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 75ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
عظیم قائد محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ شناخت اور مشن دیا۔ قیام پاکستان کے بعد قائداعظم 11 ستمبر 1948ء کو اپنی وفات تک ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے، انہیں ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے۔ آخری آرام گاہ کراچی میں ہے، مزار قائد کے احاطے میں نوادرات کا ایوان ہے، جس میں بابائے قوم کے زیر استعمال اشیاء موجود ہیں۔
قائد میوزیم 1988 میں حاجی محمد حنیف طیب نے بنایا تھا جہاں قائد اعظم محمد علی جناح کے قلم سے لے کر ان کی گاڑی تک ہر چیز محفوظ ہے۔ ایک سال بعد 11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان کا انتقال ہوگیا۔