نگران حکومت نے چار ماہ کے لئے بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں 

 

آئین کے مطابق نگران  حکومت 4 ماہ سے زیادہ بجٹ نہیں بنا سکتی۔ تمام ترقیاتی اداروں، پنجاب حکومت اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے عبوری بجٹ 31 اکتوبر کو ختم ہو جائیں گے، اگر رواں ماہ اکتوبر میں نئے منی بجٹ پیش نہ کیے گئے تو یکم اکتوبر سے تمام سرکاری ادارے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اخراجات غیر قانونی ہو جائیں گے۔

موجودہ نگرای  حکومت نے وزارت خزانہ کو چند تبدیلیوں کے ساتھ گزشتہ چار ماہ کا بجٹ دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نئے عبوری بجٹ میں کسی ادارے کو نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے کوئی فنڈز نہیں دیئے جائیں گے، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ملنے والے فنڈز سے ہی جاری سکیموں کو مکمل کیا جا سکے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com