ورلڈ کپ؛پاکستان کیخلاف تاریخی فتح،افغانستان میں جشن

افغان میڈیا کے مطابق چنئی میں پاکستان کے خلاف فتح کے بعد دارالحکومت کابل اور خوست میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فتح کا جشن منایا۔واضح رہے کہ پیر کو ہونے والے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ افغان ٹیم پہلی بار پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

افغان کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر انس حقانی نے اپنے ایکس ( ٹویٹر ) اکاؤنٹ پرٹیم کو مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ہماری کرکٹ اب بہتر حالت میں ہے، پہلے انگلینڈ اور اب پاکستان کو شکست دی۔انہوں نے مزید لکھا کہ ثابت قدمی سب کو مبارک ہو، اگر سب متحد اور ایک ٹیم بن جائیں تو پھر سب کچھ ممکن ہوسکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔