50
عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی مقدمہ اخراج کی درخواست بھی مسترد کر دی۔
سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے قبل ازیں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی جس کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فرد جرم کے خلاف درخواست کو ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔