پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا

آج منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 368، 369 اور سکھر سے پی کے 536، 537 شامل ہیں۔

دمام سے کراچی پی کے 242، اسلام آباد سے سکھر کی پرواز پی کے 631، 632 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ اسلام آباد سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 325، 326 پرواز نہیں کر سکیں۔

اسی طرح دبئی پی کے 233 اور شارجہ پی کے 181 کو منسوخ کیا گیا ہے، دبئی سے ملتان پی کے 222، سیالکوٹ سے شارجہ پی کے 209 اور پی کے 210، لاہور سے شارجہ پی کے 185 بھی منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہیں۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق مسقط، تربت اور گوادر جانے والی پروازیں پی کے 197 اور پی کے 198 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔