فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے،باراک اوباما اور برنی سینڈرز

سابق امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، ہم سب اس میں کسی نہ کسی حد تک شریک ہیں۔امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا کہ غزہ کی تباہی جدید دور کے سب سے ہولناک لمحات میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہاجر کیمپوں اور ایمبولینسوں پر اندھا دھند بمباری کی جا رہی ہے، ہزاروں مرد، خواتین اور بچوں کا قتل عام کیا گیا۔برنی سینڈرز نے مزید کہا کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار نے کہا کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 770 تک پہنچ گئی ہے جن میں 4 ہزار 880 بچے بھی شامل ہیں جب کہ غزہ میں 26 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca