ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پرسلیکشن کمیٹی فارغ

نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کرکٹرز سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے ہیں۔دوسری جانب دورہ آسٹریلیا کیلئے عبوری سلیکشن کمیٹی ہی اسکواڈ منتخب کرے گی۔آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پی سی بی نے ناقص کارکردگی پر انضمام الحق کا استعفی منظور کیا تھا۔قبل ازیں میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کے بالنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  سے راہیں جدا کرلیں تھیں جبکہ فاسٹ بولر کا بورڈ کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے میں ایک ماہ باقی تھا۔۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔