بالی ووڈ سپر سٹار کاجول کیریئر کی پہلی ہاررفلم کرنے کوتیار

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اس فلم کی ہدایت کاری وشال فوریا کر رہے ہیں جبکہ اسے اجے دیوگن فلمز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا.
فلم کی کہانی کے حوالے سے تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں جبکہ اس کی شوٹنگ جنوری 2024 سے شروع ہوگی.
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فلم کا اسکرپٹ پسند آیا ہے اور وہ پہلی بار حقیقی دنیا سے باہر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں.
واضح رہے کہ کاجول اپنی اگلی فلم میں ملیالم سپر اسٹار پرتھوی راج کے ساتھ ‘سرزمان میں نظر آئیں گی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔