پاکستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 11 دہشت گرفتار کرلئے گئے

ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آئی بی او کے 135 آپریشن کیے، یہ آپریشن لاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، نارووال اور جہلم میں کیے گئے.
ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کے مرکزی کمانڈر کو بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دھماکہ خیز جیکٹ، آئی ای ڈی بم، 2 ڈیٹونیٹر، 11 سیفٹی فیوز گرفتار کیے گئے ہیں,
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت گل شادین، کاظم، نواب، اسامہ، اعجاز، ظہیر، مصطفیٰ خان اور رسول خان وغیرہ کے نام سے ہوئی ہے. دہشت گرد مختلف اداروں پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے.
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ہفتے 790 کارروائیوں کے دوران 80 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، کارروائیوں میں 33546 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔