اگلے ہفتے والدین کے حقوق سے متعلق قانون سازی کرینگے،ڈینیئل اسمتھ

انہوں نے کہ بچوں کی اپنی شناخت بنانے کے لیے معاونت کرنے والے والدین کو یہ جاننے کا حق حاصل ہے کہ اسکولوں میں کیا پڑھایا جا رہا ہے۔
اسمتھ نے گزشتہ نومبر میں کاکس ممبران سے والدین کے حقوق کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے ایک تقریر کی تھی۔ یونائیٹڈ کنزرویٹو کاکس نے بھاری اکثریت سے ایک تحریک منظور کی تھی
پریمئیر البرٹا نے کہا کہ ہم ایک کاکس کے طور پر اس کے بارے میں بہت سی بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم اس بارے میں بہت وسیع پیمانے پر مشاورت کر رہے ہیں ہم اگلے ہفتے اس پر قانون سازی کرینگے
البرٹا این ڈی پی کے ترجمان نے کہا کہ پارٹی ر اسمتھ کے تبصروں سے آگاہ ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پارٹی کسی بھی پالیسی کا جواب دے گی۔
اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو البرٹا کینیڈا کا دوسرا صوبہ ہو گا جس نے والدین کے حقوق کو قانون میں شامل کیا ہے۔ Saskatchewan نے اپنے والدین کے حقوق کا بل منظور کیا تھا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔