136
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کل صوبے کی ترقی کے لیے روڈ میپ کا اعلان کریں گی، وہ صوبے بھر میں خواتین کے لیے اقدامات کا اعلان کریں گی.
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا عہدہ دے دیا ہے.