سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی

پنجاب ہوم ڈپارٹمنٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سینٹرل جیل اڈیالہ کے حوالے سے خطرے کے الرٹ سے آگاہ کر دیا ہے.
محکمہ داخلہ کے داخلی سلامتی ونگ نے اطلاعات کی روشنی میں بتایا ہے کہ ریاست مخالف دہشت گرد گروپ جنہیںملک کے دشمنوں کی حمایت حاصل ہے، ملک بھر میں افراتفری پھیلانے کے لیے سینٹرل جیل اڈیالہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں. ایسے کسی بھی سانحے سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کی فوری ضرورت ہے.
جیل میں کام کرنے والے سرکاری ٹھیکیداروں اور عملے کی سیکیورٹی کلیئرنس کا بھی حکم دیا گیا ہے. سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز کی جانب سے فرضی ہنگامی مشقیں اور کلیئرنس آپریشن کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے.

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com