حسینہ واجد کی قریبی شخصیت بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مستفی

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شیخ حسینہ واجد کی قریبی شخصیت ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پوپن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی بنگلہ دیش بورڈ کے صدر کے استعفیٰ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن کا شمار سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی لوگوں میں ہوتا تھا اور ان کے پاس وزیر کھیل کا قلمدان بھی تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل طلبہ کے احتجاج اور 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملک سے استعفیٰ دے کر بھارت چلی گئی تھیں۔شیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد آرمی چیف نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور پھر نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم ہوئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca