نظرثانی قانون کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ نظرثانی قانون کے خلاف درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

 سپریم کورٹ ریویو اینڈججمنٹ آرڈر قانون بن گیا،نواز شریف،جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے سپریم کورٹ ریویو اینڈججمنٹ آرڈر قانون بن گیا،نواز شریف،جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے 

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ صبح 11 بجے فیصلہ سنائے گا۔ خصوصی بنچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پارلیمنٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 پاس کیا تھا۔ ایکٹ کے ذریعے پارلیمنٹ نے بڑ ے بنچ کے سامنے اپیل کا حق فراہم کیا۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں نظرثانی کےنئےقانون کےخلاف دائر آئینی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

ہمیں فالو کریں