نائجیریا،کینیڈین ہائی کمیشن میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

 

کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ دھماکہ ایک حادثہ تھا تاہم دھماکے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

۔

خبر کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق نائیجیریا سے ہے اور دونوں مینٹیننس کا کام کر رہے تھے۔ واقعے میں مزید دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہمیں فالو کریں