شام میں ایرانی ڈرون مار گرا یا ،امریکہ کا دعویٰ  

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شام میں ایرانی ڈرون مار گرا یا ،امریکہ کا دعویٰ ۔

 شام میں ایرانی ڈرون  شمال مشرقی علاقے میں جاسوسی کی کوشش کر رہا تھا

امریکی سینٹرل کمانڈ

اامریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بغیر پائلٹ کا ایک ایرانی ڈرون شام کے شمال مشرقی علاقے میں ایک فوجی اڈے کی جاسوسی کی کوشش کر رہا تھا جسے مار گرایا گیا ہے۔

 

یہ بھی پرھیں

امریکہ ایران کو اقوام متحدہ کے خواتین کے ادارے سے نکالنا چاہتا ہے

سینٹ کام نے ڈرون کے تباہ ہونے کی تصویر بھی شیئر کی۔ اس سے قبل امریکی حکام بھی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ یوکرین جنگ میں ایران نے روس کو ڈرون فراہم کیے تھے۔ ایران نے امریکی دعوؤں کی تردید کی ہے۔

 

 

 

 

 

ہمیں فالو کریں