پی آئی اے کی ایک اور فضائی میزبان کینیڈامیں غائب،ایک ماہ میں دوسرا واقعہ

واضح رہے کہ جبران نامی فلائٹ اسٹیورڈ اس مہینے میں پھسلنے والی دوسری ایئر ہوسٹس ہے. کچھ دن پہلے ایک خاتون ایئر ہوسٹس بھی ہوٹل سے لاپتہ ہو گئی تھی. ٹورنٹو فلائٹ پر عملے کے پاسپورٹ حکام کو جمع کرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا. لاپتہ میزبان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا اشارہ پی آئی اے حکام نے دیا تھا.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca