وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز میں دو اہم تقرریوں کی منظوری

میجر جنرل عدنان آصف جاہ کو سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر ڈی جی اے ایس ایف بھی تعینات کیا گیا، اے ایس ایف ایکٹ کے تحت ایئرپورٹس، جہازوں اور تنصیبات کی سیکورٹی کے لیے تقرریاں کی گئیں، اے ایس ایف میں 18 افسران سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں

ہمیں فالو کریں