ریلیف پیکج خیبرپختونخوا تک بڑھانے کی منظوری

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سستے ریلیف پیکیج کی خیبرپختونخوا تک توسیع کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی  ای سی سی  نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ سیکڑوں اشیا کی درآمد پر پابندی کے بعد 30 جون تک بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر آنے والے سامان اور کنٹینرز کے لیے ایک بار کی رعایت کی منظوری دی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے مہنگائی کے باعث مشکلات کا شکار عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم اس
کے باوجود مہنگائی کی شرح انتہائی بلند ہے جس کی وجہ سے عوام کا گزارہ مشکل ہوتا جارہاہے توانائی بحران کے باعث لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کا جینا محال کیا ہوا ہے ایسے میں ریلیف پیکیج کا اعلان خوش آئند بات ہے تاہم ضروری بنایا جائے کہ ریلیف پیکج کا عام آدمی کو فائدہ ہو

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca